https://ur.abna24.com/x9hgc20 ستمبر 2017 - 12:37 News ID 855353 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں 20 ستمبر 2017 - 12:37 News ID: 855353 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربات میں اضافہ کے پیش نظر امریکہ اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے ذرائع کے مطابق امریکہ جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے۔